اسلام آباد (نظام عدل نیوز )
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار کا پوٹھوہار سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں دورہ، اسلام آباد نظام عدل نیوز /اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار نے شمس کالونی ، ایچ تیرہ اور گردونواح کے علاقوں میں ریٹ لسٹ کی نمائش ، غیر قانونی ایل پی جی فیلنگ ایجنسیوں ، قیمتوں کی چیکنگ کی، اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار نے خلاف ورزی کرنے پر چار غیر قانونی ایل پی جی فیلنگ اسٹیشنز کو سیل کر دیا جبکہ دو افراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا،جبکہ دیگر خلاف ورزی کرنے والوں کو وارننگ جاری کی گئی،واضح رہے کہ روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں میں اضافے ، تجاوزات و دیگر کے خلاف آپریشن جاری ہے،
0 Comments