راولپنڈی میں سیکورٹی ہائی الرٹاہم تنصیبات الیکشن کمیشن ضلعی و ریجنل دفاتر اور اہم تنصیبات کی حفاظت کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی میں سیکورٹی ہائی الرٹاہم تنصیبات الیکشن کمیشن ضلعی و ریجنل دفاتر اور اہم تنصیبات کی حفاظت کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات

راولپنڈی میں سیکورٹی ہائی الرٹ
اہم تنصیبات الیکشن کمیشن ضلعی و ریجنل دفاتر اور اہم تنصیبات کی حفاظت کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی نظام عدل نیوز ) راجہ ادریس لنگڑیال کے مطابق ایس۔پی راول فیصل سلیم کا موقف لینے پر انھوں نے بتایا کہ ۔الیکشن کے بعد صوبے بھر کے حالیہ حالات کے پیش نظر  آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور صاحب کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے سی پی راولپنڈی سید خالد ہمدانی  کی خصوصی ہدایت پر
 ایس ایس پی آپریشن فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ حافظ کامران اصغر  اور ایس۔پی راول نے ہمراہ ڈی ایس پی سردار بابر ممتاز و ایس۔ڈی۔پی۔اوز اور تمام ایس ایچ اوز و پولیس ٹیم اپنے اپنے ایریا میں موجود تمام سرکاری ضلعی و ریجنل آفس کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی ہے اور تمام پوائنٹس پر تھانوں کی نفری ۔سپیشل فورس ۔
ایس۔پی۔یو۔  پٹرولنگ پولیس اور ایلیٹ فورس کے دستے تعینات کر دیے ہیں ۔الیکشن کمیشن ریجنل و ڈسٹرکٹ آفس راولپنڈی کی سیکیورٹی بھی بڑھا دی ہے ۔

Post a Comment

0 Comments