اسلام آباد ای الیون میں ڈولفن اہکاروں پر فائرنگ،

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ای الیون میں ڈولفن اہکاروں پر فائرنگ،


اسلام آباد نظام عدل نیوز 

اسلام آباد ای الیون میں ڈولفن اہکاروں پر فائرنگ، 

 ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد ملک جمیل ظفر کے ہمراہ زخمی ڈولفن اہلکار کی پمز ہسپتال میں عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹرز کو زخمی اہلکار کے علاج و معالجہ میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے کہا کہ اسلام آباد پولیس کے افسران اور اہلکاروں نے امن و امان کو برقرار رکھنے اور سماج دشمن عناصر کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کاروائی جاری رکھے ہوئے ہیں،ترجمان آئی سی ٹی کے مطابق زخمی اہلکار کو پمز ہسپتال منتقل کیا گیا ، پولیس کے سینئر افسران موقع پر موجود ہیں۔ڈولفن اہلکار فائرنگ کی اطلاع پر ای الیون پہنچے تو گاڑی سے ملزمان نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔

Post a Comment

0 Comments