ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز اور میجسٹریٹس کا اپنے اپنے علاقوں میں بھکاریوں کے خلاف آپریشن ،

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز اور میجسٹریٹس کا اپنے اپنے علاقوں میں بھکاریوں کے خلاف آپریشن ،


اسلام آباد 
28فروری 2024
نظام عدل نیوز 
سید ظاہر حسین کاظمی 
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز اور میجسٹریٹس کا اپنے اپنے علاقوں میں بھکاریوں کے خلاف آپریشن ،ترجمان آئی سی ٹی کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر شالیمار نے شالیمار سب ڈویژن کے علاقے سے چار بھکاریوں کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کیا،جن میں سے پروفیشنل بھکاریوں کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا جبکہ باقی کم عمر بچوں کو ایدھی سنٹر بھیج دیا گیا،واضح رہے کہ بھکاریوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر اسسٹنٹ کمشنرز کی زیرِ نگرانی آپریشن جاری ہے ،

Post a Comment

0 Comments