ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان

ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان 

نظام عدل نیوز 
ظاہر حسین کاظمی 
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں پھر الیکشنز کی گونج شروع ذرائع کے مطابق بلدیاتی انتخابات کا آغاز جون 2024 سے ہوگا بلدیاتی انتخابات پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں مرحلہ وار انتخابات ہونگے16 جون کو ملتان ، لودھراں ، سرگودھا ، وہاڑی، بہاولنگر ، لیہ ، راجن پور پر مشتمل یونین کونسل میں ہوگا۔ عوام براہ راست چیئرمین یونین اور کونسلر کا انتخاب کریگی حکومت پنجاب کا حتمی تاریخ 16 جون سے 25 جولائی تک غور  ذرائع کے مطابق حتمی تاریخ کا اعلان 21 فروری بروز جمعرات کو متوقع ہے 

Post a Comment

0 Comments