نظام عدل نیوز
اسلام آباد کے تین حلقوں سے متعلق بڑی پیش رفت
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تین حلقوں میں جیتے والے امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔این اے 46 سے مسلم لیگ ن ے کے امیدورا انجم عقیل خان بطوررکن قومی اسمبلی سے نوٖٹیفکیشن جاری۔این اے 47 سے طارق فضل چوہدری کا بطوررکن قومی اسمبلی سے نوٖٹیفکیشن جاری۔این اے 48 سے آزاد امیدورا راجہ خڑم نوازقومی اسمبلی سے نوٖٹیفکیشن جاری۔راجہ خرم نواز پہلے ہی مسلم لیگ ن جوائن کرنے کا اعلان کرچکے ہیں۔پی ٹی آئی نے تینوں حلقوں میں جیتے والے امیدواروں کے نتائج کو چیلنج کیا تھا
0 Comments