اسلام آباد ہائی کورٹ نے حلقہ سےکامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حلقہ سےکامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

اسلام آباد 
نظام عدل نیوز 
19فروری 2024

وکیل الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن کی معطلی پر کل تک کی استدعا،مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ اپکو نوٹیفکیشن کے معطلی سے کیا مسلہ ہے، عدالت
کل آپ ان کو سن لیں اگر مطمئن نہ ہوئے تو معاملے کو ختم کریں، عدالت،ہم الیکشن کمیشن کے پروسیڈنگ کو معطل نہیں کررہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب،امیدواروں کے کامیابی کا نوٹیفکیشن کون جاری کرتا ہے کیا چیف کمشنر کی ہدایت سے ہوتا ہے، عدالت،حلقہ این اے 47 میں انتخابی عذرداری سے متعلق سنگل رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل منظور ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے حلقہ این اے 47 سے طارق فضل چوہدری کے کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا،پی ٹی آئی امیدوار شعیب شاہین نے طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا تھا

Post a Comment

0 Comments