راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں نامزدملزم کو الزام ثابت ہونے پر14سال قید اور5لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں نامزدملزم کو الزام ثابت ہونے پر14سال قید اور5لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی

29مارچ2024
راولپنڈی نظام عدل نیوز 
راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں نامزدملزم کو الزام ثابت ہونے پر14سال قید اور5لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی تھانہ پیرودھائی پولیس نے گزشتہ سال امریز خان نامی ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کی دفعہ9-Cکے تحت مقدمہ درج کیا تھا جس میں ملزم پر 2060گرام ہیروئن برآمدگی کا الزام تھا گزشتہ روز ٹرائل مکمل ہونے پرعدالت نے ملزم کو 14سال قید اور5لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ 
۔۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments