حمزہ شہباز اور خواجہ آصف سمیت 41 ن لیگی ارکان اسمبلی کی کامیابی ٹربیونل میں چیلنج

Breaking News

6/recent/ticker-posts

حمزہ شہباز اور خواجہ آصف سمیت 41 ن لیگی ارکان اسمبلی کی کامیابی ٹربیونل میں چیلنج

نظام عدل نیوز 
حمزہ شہباز اور خواجہ آصف سمیت 41 ن لیگی ارکان اسمبلی کی کامیابی ٹربیونل میں چیلنج
ن لیگ کے  رہنما حمزہ  شہباز  اور  خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی لاہور  ٹربیونل میں چیلنج کردی گئی این اے 71 سیالکوٹ سے خواجہ آصف کی کامیابی پی ٹی آئی کی ریحانہ امتیاز ڈار نے چیلنج کی ہے۔این اے 117 لاہور سے عبدالعلیم خان کی کامیابی پی ٹی آئی کے علی اعجاز نے چیلنج کی ہے۔این اے 118 سےحمزہ شہباز کی کامیابی پی ٹی آئی کی عالیہ حمزہ نے چیلنج کی ہےپی پی 152 سےملک محمد وحید کی کامیابی پی ٹی آئی کے نعمان مجید نے چیلنج کی ہے۔جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن اپیلٹ ٹربیونل اپیلوں پر سماعت کرےگا۔

Post a Comment

0 Comments