اسلام آباد ، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر 5دکاندارگرفتار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر 5دکاندارگرفتار

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری منافع خوروں کے خلاف کاروائیاں جاری رہنی چاہیے تاکہ سرکاری ریٹ لسٹ پر اشیاء خوردونوش کی خریدوفروخت ممکن ہو سکے ،عوامی حلقے 



اسلام آباد 
ظاہر حسین کاظمی
نظام عدل نیوز 
 گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی خصوصی ہدایت پر علاقہ مجسٹریٹ سیکرٹریٹ علاؤالدین محمود نے مختلف مارکٹیس  دورہ کیا جہاں پر پھل، سبزیوں سمیت کھانے پینے کے علاؤہ اشیاء ضروریات  روزمرہ کی قیمتوں کا جائزہ لیا سرکاری ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی کرنے والے  دکانداروں کے خلاف کروائی کرتے ہوئے  5  کو گرفتار کرنے کے بعد مقامی تھانہ بہارہ کہو میں منتقل کیا گیا 
دوسری جانب   ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری منافع خوروں کے خلاف کاروائیوں کو عوام کی طرف سے سراہا گیا

Post a Comment

0 Comments