رمضان ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات بڑھانے کا فیصلہ
نظام عدل نیوز
یوٹیلیٹی اسٹورز کو اب رات 10 بجے تک کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، ذرائع کے مطابق اوقات پر عملدرآمد کے لیے زونل اور جنرل منیجرز کو احکامات جاری کردئیے گئےوزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات بڑھانے کی ہدایت کی تھی
یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کو یومیہ 500 روپے افطاری الاؤنس بھی ملےاور یہ اولائنس یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کو چاند رات تک افطاری الاؤنس دیا جائےگا
0 Comments