اسلام آباد ،ہاوسنگ سوسائٹی میں غیرقانونی طریقے سے جاری ہائی رائز بلڈنگ کی تعمیرات کو روکتے ہوئے گیارہ کے قریب بلڈنگ کو سیل کردیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،ہاوسنگ سوسائٹی میں غیرقانونی طریقے سے جاری ہائی رائز بلڈنگ کی تعمیرات کو روکتے ہوئے گیارہ کے قریب بلڈنگ کو سیل کردیا گیا


اسلام آباد ،ہاوسنگ سوسائٹی میں جاری غیرقانونی طریقے سے جاری  ہائی رائز بلڈنگ تعمیرات کو روکتے ہوئے گیارہ کے قریب بلڈنگ کو سیل کردیا گیا 

اسلام آباد 
ظاہر حسین کاظمی 
اسلام آباد ،چیف کمشنر /چیرمین سی ڈی اے کا بغیر این او سی سوسائٹی ایریا میں ہائی رائز بلڈنگ کی سی ڈی اے کی بغیر این او سی کے جاری  غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن ،چیف کمشنر /چیرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر سواں گارڈن میں ہائی رائز بلڈنگ کی غیرقانونی تعمیرات کے خلاف سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ کا مشترکہ گرینڈ آپریشن کیا گیادوران آپریشن گیارہ کے قریب ہائی رائز بلڈنگ کی انتظامیہ کے خلاف کاروائی کرتے غیرقانونی تعمیرات کو روک کر بلڈنگ کو سیل کرتےہوئے نوٹسز جاری کردئیے گئے دوسری جانب ذرائع کا کہنا کہ مرحلہ وار نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں جاری ہائی رائز بلڈنگ کی غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن جاری رہے گا 

Post a Comment

0 Comments