ڈکیتوں نے پولیس اہلکار کو لوٹ لیا
نظام عدل نیوز
راولپنڈی میں پولیسں اہلکار بھی ڈاکوؤں سے غیر محفوظ ،تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں پولیسں کانسٹیبل وقار حسین ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گیا،نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر پولیس کانسٹیبل وقار حسین سے پرس، موبائل فون، مؤٹر سائیکل چھین لیا، ذرائع
0 Comments