شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کو غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور کر لی گئی
صدر زرداری نے ریفرنس فائل کیا، بلاول بھٹو زرداری نے اس کی پیروی کی، قرارداد ،سپریم کورٹ کی رائے دینے پر اسے مبارکباد دیتی ہے، قرارداد ،قرارداد مطالبہ کرتی ہے کہ غیر منصفانہ فیصلہ بدل دیا جائے، متن
ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری طور پر شہید قرار دیا جائے، متن ,اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان دیا جائے، متن ،جمہوریت کے لیے جان قربان کرنے والے کارکنان کے لئے نشان ذوالفقار علی بھٹو ایوارڈ قائم کیا جائے
0 Comments