تمام افغانوں کو فوری پاکستان سے نکالنے کا فیصلہ، آپریشن شروع کرنیکا حکم

Breaking News

6/recent/ticker-posts

تمام افغانوں کو فوری پاکستان سے نکالنے کا فیصلہ، آپریشن شروع کرنیکا حکم

نظام عدل نیوز 

 وفاقی وزارت داخلہ نے  15 اپریل سے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری کیلئے احکامات جاری کر دیئے ہیں افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پہلے رضا کارانہ طور پر واپس افغانستان جانے کے لئے کہا جائیگا جس کے بعد انہیں گرفتار کرکے ڈی پورٹ کیا جائیگافہرستوں کو پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ شیئر کیا جائے گااگلے فیز  میں افغان پی او آر (Proof of Residence) کارڈ ہولڈرز کو ملک بدر کیا جائیگا

Post a Comment

0 Comments