پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
نظام عدل نیوز
تفصیلات کے مطابق یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان،پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان،ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 30 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان،مٹی کے تیل میں 50 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے یاد رہے کہ وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد کل نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا
0 Comments