نظام عدل نیوز
ایف آئی اے امیگریشن کی فیصل آباد ائرپورٹ پر کاروائی بیرون ملک جانے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیاملزمان کی نشاندہی پر ائرپورٹ پارکنگ سے 4 ایجنٹوں کو بھی گرفتار کر لیا گیاملزمان فلائٹ نمبر FZ356 سے بوسنیا جا رہے تھےملزمان کے پاسپورٹ پر بوسنیا کے جعلی ویزے لگے ہوئے تھےگرفتار ملزمان میں یاسین افضل، عبدالاحد، فہد علی، محمد قادر، محمد ناظم، نوید احمد شامل ،بعد ازاں ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لئے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل فیصل آباد منتقل کر دیا گیاڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن کی جانب سے ٹیم کی کارکردگی کو سراہا گیا
0 Comments