لاہور: ماڈل ٹاؤن کلب سے رکن صوبائی اسمبلی عظمی کاردار کے زیورات چوری کا معاملہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

لاہور: ماڈل ٹاؤن کلب سے رکن صوبائی اسمبلی عظمی کاردار کے زیورات چوری کا معاملہ

لاہور: ماڈل  ٹاؤن کلب سے رکن صوبائی اسمبلی عظمی کاردار کے زیورات چوری کا معاملہ

لاہور
نظام عدل نیوز 
چوری کی واردات سوئمنگ کے دوران ہوئی ۔ایف آئی آر ،اسمبلی سیشن کے بعد کلب میں سوئمنگ کے لیے گئی زیورات پرس میں تھے۔۔ایف آئی  آر ،ہینڈ بیگ کلب کے لاکرز میں رکھا تھا،بیگ سے 4,5لاکھ مالیت کے زیورات غائب تھے۔ ایف آئی آر،کلب کی دو انسٹرکٹر اور ملازمین مشکوک ہیں ،سخت تفتیش کی جائے۔ایف آئی آر،چوری نہیں کی،عظمی کاردار کے کہنے پر پولیس نے تشدد کیا۔ خواتین ملازمین کا ایس پی انویسٹی گیشن کے سامنے بیان،پولیس اہلکاروں نے بازو مروڑے،ڈنڈے مارے اور میڈم کے سامنے برہنہ کر کے تلاشی لی۔خواتین ملازمین،ایم پی اے عظمی کاردارکی درخواست پرفوری مقدمہ درج ہوا،  چارخواتین کوحراست میں بھی لیا، ایس پی ماڈل ٹاون،عملے کی چاروں خواتین سےہرطرح کی پوچھ گچھ کی گئی، سردست چوری ثابت نہیں ہوئی، ایس پی ماڈل ٹاؤن انویسٹی گیشن شہزادرفیق اعوان
عظمی کاردارکے شوہرکواعتماد میں رکھتےہوئے چاروں خواتین کو رہا کردیاگیا، ایس پی ماڈل ٹاون انوسٹی گیشن،ماڈل ٹاون کلب میں لگے کیمروں اورانتظامیہ کے بیانات سے مزید تفتیش کی جارہی ہے، شہزادرفیق اعوان،کلب کی انتظامیہ نے عملے کی چاروں خواتین کےبیگناہ ہونےکی ضمانت دی ہے، ایس پی ماڈل ٹاون انوسٹی گیشن

Post a Comment

0 Comments