وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے راولپنڈی ڈویژن کے ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے راولپنڈی ڈویژن کے ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے راولپنڈی ڈویژن کے ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات
ایم پی اے محمد بلال یامین ستی، راجہ صغیر احمد، شوکت راجہ، چودھری نعیم اعجاز، چودھری شیر علی خان، ملک اعتبار خان، عمران الیاس چوہدری، ملک محسن ایوب خان، ملک افتخار احمد، ملک منصور افسر، ضیاء اللہ شاہ، عبدالحنیف، سلطان حیدر علی خان، تنویر اسلم ملک، شہریار ملک ملاقات کرنے والوں میں شامل ، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری، ایم پی اے ثانیہ عاشق، معاون خصوصی ذیشان ملک نے بھی شرکت کی،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ارکان اسمبلی کی تجاویز اورسفارشات کو خود نوٹ کیا اورعملدر آمد کے احکامات جاری کیےراولپنڈی پی کے ایل آئی کے فنڈز کی بحالی کا حکم،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا صوبے بھر میں ڈسٹرکٹ کونسل ڈسپنسریوں کی بحالی کا جائزہ لینے کی ہدایت
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہولی فیملی ہسپتال کا ڈویلپمنٹ ورک تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت
وزیر اعلیٰ پنجاب کی مری اور روات کے زیر تعمیر ہسپتالوں کو فوری مکمل کرنے کی ہدایت 
کوٹلی ستیاں کو سیاحتی مقام بنانے کے لئے تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا۔مریم نوازشریف
کلرکہار،چکوال اوردیگر علاقوں میں سیاحت کے فر وغ کیلئے جامع پراجیکٹ لائیں گے۔مریم نوازشریف
ٹیکسلا میں گراؤنڈ بنانے کیلئے ضروری اقدامات کیے جائیں۔مریم نوازشریف،راولپنڈی ڈویژن میں پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے چھوٹے ڈیم کا پراجیکٹ شروع کیا جائے گا۔ مریم نوازشریف،مری میں سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال بنا رہے ہیں۔ مریم نواز شریف ،پنجاب کے تمام اضلاع سیف سٹی، آئندہ 3 ماہ میں راولپنڈی ڈویژن کے تمام اضلاع سمیت 18 شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹس شروع ہو گا۔ مریم نواز شریف 
36اضلاع میں سالڈ ویسٹ کولیکشن کا جامع نظام لارہے ہیں۔مریم نواز،چند ماہ میں سروے کرکے پنجاب کی تمام آبادی کا ڈیٹا حاصل کیا جائے گا، جس سے مستحق افراد کی نشاندہی آسان ہو گی۔ 

Post a Comment

0 Comments