Nizam-e-Adal

Breaking News

6/recent/ticker-posts
Showing posts from April, 2024Show all
تھانہ چونترہ کے مشہور9قتل کیس کے مقدمہ میں نامزد مرکزی ملزم کو اس کے بھائی،بیٹے اور قریبی عزیزسمیت جرم ثابت ہونے پر 5،5مرتبہ سزائے موت اور دوسرے بیٹے کو 5مرتبہ عمر قید کی سزا سنا دی
حالیہ بارشوں کے باعث قبل از وقت ڈینگی پھیلنے کے خطرے کے پیش نظرہائی رسک یونین کونسلوں کی نشاندہی کر لی گئی ہے ،حسن وقار چیمہ
راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اورشراب سپلائرز کے خلاف کاروائی
نجی و سرکاری املاک کے گھیراؤ جلاؤ اور پولیس افسران و اہلکاروں پر حملوں کے9 الگ الگ مقدمات کی سماعت15مئی تک ملتوی کر دی
تھانہ بنی کے علاقے مری روڈ پر مسلح کارسواروں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل اسماعیل رؤف کی نمازجنازہ منگل کے روزپولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ادا کر دی گئی
اگر پنشن ترامیم کی گئی تو ملک بھر کے لاکھوں سرکاری ملازمین اور پنشنرزاسلام اباد کا رخ کریں گے
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی فیصل رشید نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کے استقبال کے لئے موٹر وے چوک بلاک
ایس پی ڈپلومیٹک پروٹیکشن یونٹ کا ڈپلومیٹک انکلیو کے داخلی راستوں کا د
ڈی آئی جی آ پر یشنز سید شہزاد ندیم بخا ری کا کھلی کچری کا انعقاد
 آئی جی اسلام آ باد سید علی نا صر رضوی کے خصوصی احکامات پر ایس ایس پی آ پر یشنز ملک جمیل ظفرکی تھا نہ شالیمار کے علاقہ سیکٹرایف ٹین مرکزمیں کھلی کچری کا انعقاد
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کا شہریوں کی سہولت کے لئے ایک اور اہم اقدام۔
پنجاب کے 10 اضلاع میں پیر کے روزخصوصی انسداد پولیو مہم کا آغازکر دیا گیا
لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے پنجاب کی عدلیہ میں بڑے پیمانے پرجوڈیشل افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے
مزدوروں کیلئے حقوق و انصاف ناپید ہو چکا ہے ٹھیکیداری نظام کی وجہ سے مزدور صنعتی اداروں میں بے گار کیمپوں جیسی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جولائی تک ہسپتال کی بلڈنگ مکمل کرنے کا ہدف دے دیا
دیہی مرکز کی اپ گریڈیشن کی رپورٹ آئندہ اجلاس سے قبل جمع کروائی جائے
راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں نامزدملزم کوجرم ثابت ہونے پر9سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی
29اپریل2024راولپنڈی ()ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس وقاص رؤف مرزا پر مشتمل ڈویژن بنچ نے منشیات کے 3الگ الگ مقدمات میں ماتحت عدالتوں سے سزا پانے والے تینوں ملزمان کی اپیلیں منظور کر لی ہیں فاضل بنچ نے ماتحت عدالتوں کے فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے تینوں ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیا ہے تینوں ملزمان نے حبیب اشتیاق کھٹانہ ایڈووکیٹ کے ذریعے ہائی کورٹ میں فیصلوں کو چیلنج کیا تھا میانوالی پولیس نے گزشتہ سال تینوں ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے تھے جن میں کے تھانہ کمر مشانی پولیس نے ساجد خان کے خلاف 1550گرام چرس، 12بور بندوق اورکارتوس برآمدگی اور شوکت عباس کے خلاف 1040گرام چرس برآمدگی جبکہ تھانہ کالا باغ پولیس نے محمد عمران کے خلاف 1200گرام چرس برآمدگی کے الزام میں مقدمات درج کئے تھے جس پر متعلقہ سیشن عدالت نے ساجد خان کو 9سال قید اور1لاکھ روپے جرمانہ جبکہ شوکت عباس اور محمد عمران کو 9،9سال قید اور80ہزار روپے فی کس جرمانے کی سزا سنائی تھی گزشتہ روز سماعت کے دوران ملزمان کے وکیل کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے عدالت نے تینوں ملزمان کو بری کر دیا۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد میں مبینہ طور ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈز کی تعیناتی کا انکشاف
جامعہ رضویہ ضیاء العلوم میں 63ویں تعلیمی سال کی منعقدہ تقریب میں  مہمان خصوصی چیئرمین پاکستان سویٹ ہوم زمرد خان نے شرکت کی
راولپنڈی ،ضلعی انتظامیہ کی محکمہ مال پر چشم پوشی ،پٹواریوں نے شہریوں کی الٹی کھال اتارنا شروع کردی ،ٹیکس چوری سے پرائیویٹ منشی مبینہ طور پر  پٹواریوں کو نوازتے ہوئے ملکی خزانے کو نقصان پہنچانے لگے
کنٹونمنٹ بورڈراولپنڈی نے کینٹ کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف آپریشن میں  4ٹر ک سامان قبضے میں لے لیا
پولیس راولپنڈی نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مختلف کاروائیوں میں چوری شدہ کار، شراب اور اسلحہ برآمد
7سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمہ میں نامزد ملزم کوجرم ثابت ہونے پر3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی
سی پی او /ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی طرف سے تھانہ میں کھلی کچہری