جامعہ رضویہ ضیاء العلوم میں 63ویں تعلیمی سال کی منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی چیئرمین پاکستان سویٹ ہوم زمرد خان نے شرکت کی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

جامعہ رضویہ ضیاء العلوم میں 63ویں تعلیمی سال کی منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی چیئرمین پاکستان سویٹ ہوم زمرد خان نے شرکت کی

جامعہ رضویہ ضیاء العلوم میں 63ویں تعلیمی سال کی منعقدہ تقریب میں  مہمان خصوصی چیئرمین پاکستان سویٹ ہوم زمرد خان نے شرکت کی 

راولپنڈی 
نظام عدل نیوز  
سید ظاہر حسین کاظمی 
تفصیلات کے مطابق جامعہ رضویہ ضیاء العلوم راولپنڈی میں 63ویں تعلیمی سال آغاز کی تقریب منعقد ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین پاکستان سویٹ ہوم زمرد خان تھےجامعہ رضویہ سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو پہلا سبق علامہ پیر سید حسین الدین شاہ کاظمی نے پڑھایاتقریب میں علامہ سید انعام الحق شاہ، علامہ سید حبیب الحق شاہ سمیت پاکستان بھر سے کثیر تعداد میں علماء کرام شریک ہوئےزمرد خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ اس ملک کا روشن مستقبل ہیں دین و دنیا کی تعلیم بہتر زندگی کے بہت ضروری ہے انہوں کا کہنا تھا کہ جامعہ رضویہ ضیاء العلوم راولپنڈی کی قدیم دینی درسگاہ ہےعلامہ پیر سید حسین الدین شاہ کی دینی خدمات کی طویل فہرست ہے دینی ادارے ہی ملت اسلامیہ کے عروج کا ذریعہ ہیں،پیر سید حسین الدین تقریب کے اختتام پر افواج پاکستان کی سربلندی، غزہ و فلسطین کے خصوصی دعا کی گئی

Post a Comment

0 Comments