ضلعی انتظامیہ اسلام آباد میں مبینہ طور ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈز کی تعیناتی کا انکشاف

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد میں مبینہ طور ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈز کی تعیناتی کا انکشاف

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد میں مبینہ طور ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈز کی تعیناتی کا انکشاف 






اسلام آباد نظام عدل نیوز 
سید ظاہر حسین کاظمی
 تفصیلات کے مطابق 2019میں حامد محمود خان جو منسٹری آف پلاننگ سے بطور ڈیپوٹیشن انکی خدمات ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے حوالے کی گئیں تھیں جسکے بعد ایک نان ٹیکنیکل شخص کو مچھلیوں کی افزائش کےلیے محکمہ فریشرز  کا صرف ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات نہیں  کیا گیا بلکہ  مجسٹریٹ درجہ اول کے عہدے سےبھی نوزا گیا اور مختلف اوقات میں کرپشن کے الزامات کی زد میں بھی رہے مسلسل تین سال تک مبینہ طور پر  بطور  ڈپٹی ڈائریکٹر فیشرز تعینات رہے  اب ڈپیٹیشن کی  تین سالہ مدت پوری ہو چکی ہے جس کی بنیاد پر  منسٹری آف پلاننگ نے بذریعہ لیٹر مورخہ 19فروری 2024کو حامد محمود خان کی ڈپیوٹیشن میں توسیع نہ کرتے ہوئے انکو  کو واپس اپنے متعلقہ محکمہ میں بھیجنے کا کہا گیا ہے  حامد محمود خان نےواپس جانے کے بجائے ڈائریکٹر ایڈمن کی مبینہ ملی بھگت سے  ضلعی انتظامیہ اسلام آباد میں مذید  ایکسٹینشن لینے کے لیے منسٹری آف پلاننگ کو لیٹر جاری کراتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ضلعی انتظامیہ میں حامد محمود خان کی مذید خدمات درکار ہیں  ذرائع کے مطابق اب  ڈپٹیشن کا عرصہ مکمل ہونے کے باوجود  حامد محمود خان نے مبینہ طور  پر اپنے متعلقہ محکمہ سے مذید ایکسٹینشن نہ ملنے کے باوجود ضلعی انتظامیہ میں  اپنا ذاتی اثرورسوخ استعمال کرتے ہوئے  مبینہ طور پر ڈی سی آفس کے محکمہ فوڈز میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات ہوچکے ہیں اور اپنے محکمہ میں واپس نہ جانے کے لیے بضد ہیں اگر حامد محمود خان کے علاؤہ ضلعی انتظامیہ کا کوئی بھی ذمہ دار آفیسر اپنا موقف دینا چاہتا ہے تو ادارہ ہذا اسکو بھی اپنی اشاعت کا حصہ بنائے گا

Post a Comment

0 Comments