اسلام آباد کیپیٹل پولیس نےخطرناک پانچ رکنی ڈکیت گروہ گرفتار کر لیا
نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی
اسلام آباد پولیس کی ڈکیتوں اور راہزنوں کے خلاف سخت کارروائیاں ,تھانہ شہزاد ٹاؤن نے 5 افراد پر مشتمل گینگ گرفتار کرلیا ملزمان مسلح ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔تھانہ کھنہ کے علاقہ میں دو مختلف کارروائیوں میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد ڈولفن سکواڈ نے 2 مسلح ریکارڈ یافتہ راہزن گرفتار کرکے اسلحہ اور چوری کا موٹر سائیکل برآمد کرلیا۔
تھانہ سبزی منڈی کے علاقے میں بھی راہزن گرفتار ۔
ملزمان سے تفتیش عمل میں لائی جارہی ہے۔
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ شہزاد ندیم بخاری ،ایس ایچ او اپنے علاقوں میں مؤثر گشت کو یقینی بنائیں۔ ڈی آئی جی شہزاد بخاریعوام سے گذارش ہے کہ اپنے گرد و پیش پر نظر رکھیں کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع پکار 15 پر دیں۔
0 Comments