آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی کا معاملہ
آئی جی کی تعیناتی کیلئے چیف کمشنر اسلام آباد نے وزرات داخلہ سے رجوع کر لیا ،ڈاکٹر اکبر ناصر خان کے عہدہ چھوڑنے کے بعد تاحال نئے آئی جی اسلام آباد چارج نہ لے سکے ،آئی جی اسلام پولیس کے چارج نہ لینے کے باعث پولیس کے سرکاری امور متاثر ہو رہے ہیں چیف کمشنر کا مراسلہ ،چیف کمشنر اسلام آباد نے وزارت داخلہ سے قائمقام آئی جی تعینات کرنے کی درخواست کر دی مراسلہ ،چیف کمشنر اسلام آباد نےڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر حسن رضا خان کو آئی جی اسلام آباد کااضافی چارج دینے کامراسلہ لکھ دیا
نئے آئی جی ناصر علی رضوی کی خدمات پنجاب حکومت نے وفاق کو دینے سے انکار کر رکھا ہے
0 Comments