اسلام آباد ،غوری ٹاؤن فیز فور میں تین افراد کے گلے کاٹ دیے گئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،غوری ٹاؤن فیز فور میں تین افراد کے گلے کاٹ دیے گئے

اسلام آباد ،غوری ٹاؤن فیز فور میں تین  افراد کے گلے کاٹ دیے گئے

زخمیوں میں والد اور اسکے دو کمر عمر بچے شامل،ذرائع زخمیوں کی شناخت پچپن سالہ شہرون ،سات سالہ بچے آریان اود دس سالہ بچی کی شناخت ادا کے نام سے ہوئی ،زرائع تینوں کو تشویش ناک حالت میں پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے 
گلا کاٹنے والے ملزمان کا پتہ نہیں چل سکا ،پولیس 
تینوں زخمی آپریشن تھیٹر میں ہیں ان سے بات چیت کے بعد ہی اصل واقعہ معلوم ہو گا پولیس،پولیس نے مختلف پہلوؤں سے کاروائی کا آغاز کر دیا

Post a Comment

0 Comments