اسلام آباد کے فائیواسٹار ہوٹل سےلندن جانے والی خاتون کی نعش برآمد،خاتون نے گزشتہ روز لندن روانہ ہونا تھاپرواز میں تاخیر کے باعث خاتون ہوٹل میں قیام کیاخاتون نے آج دوبارہ لندن کے لیےروانہ ہونا تھاتھانہ سیکریٹریٹ پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس،ابتدائی تحقیقات کےمطابق خاتون کاتعلق،میرپورآزادکشمیرسےہے،پولیس ،خاتون امراض قلب کی مریضہ تھی، پولیس ،نعش بیٹے کے حوالے کردی یے،پولیس.
0 Comments