اسلام آباد نظاک عدل نیوز
سید ظاہر حسین کاظمی
سینیٹر مشتاق احمد خان کے ڈی چوک میں جاری سیو غزہ دھرنے پہ رات 2 بجے کے قریب سڑک پہ بیٹھے مظاہرین پر نامعلوم افراد نے گاڑی چڑھا دی۔حادثہ میں ایک نوجوان اور ایک بزرگ موقع پہ شھید اور کچھ افراد رخمی،سوچی سمجھی سازش کے تحت سیو غزہ کے دھرنے پہ حملہ کے منصوبہ سازوں کو گرفتار کیا جائے،موقع پہ موجود پولیس کی مجرمانہ خاموشی پر کارروائی کی جائے،حملہ کی ایف آئی آر کاٹ کر ملزمان کو گرفتار کیا جائے شھداء کا جنازہ آج دس بجے ڈی چوک پہ ھوگا۔ غزہ مارچ میں جان بحق ہونے والے ایک شخص کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی
0 Comments