08مئی2024
راولپنڈی(نظام عدل نیوز )تھانہ صادق آباد پولیس نے رابری کی وارداتوں میں مطلوب3ملزمان گرفتارکر کے چھینا گیا موبائل فون اوروارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمدکر لیا پولیس نے رابری کی وارداتوں میں مطلوب نور،حسنین اور دانش کو گرفتار کر کے چھینا گیا موبائل فون اوروارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا پولیس کے مطابق ملزمان کو متعدد وارداتوں کے اعتراف پر شناخت پریڈ کے لئے جیل منتقل کر دیا گیا ہےدوسری جانب تھانہ ٹیکسلا پولیس نے چھریوں کے وار کرکے خاتون کو زخمی کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتارکر لیاپولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب زوہیب نامی اشتہاری کو گرفتار کر لیاجس نے گھریلو تنازعہ پر چھریوں کے وار کرکے خاتون زمین بی بی کو زخمی کردیاتھامذکورہ اشتہاری کے خلاف متاثرہ خاتون کی مدعیت میں رواں سال مقدمہ درج کیاگیا تھا راولپنڈی پولیس نےہی منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کاروائی میں 15 ملزمان گرفتارکر کے 4 کلو کے قریب چرس، 35لیٹر سے زائد شراب اور اسلحہ وایمونیشن برآمدکر لیا تھانہ مورگاہ پولیس نے واجد سے 560گرام چرس، عاطف سے 610 گرام چرس،ذیشان سے 620گرام چرس،حفاظت گل سے 540گرام چرس،تھانہ ائیرپو رٹ پولیس نے وقار سے 600 گرام چرس،تھانہ نیوٹاؤن پولیس نے سلمان سے 520گرام چرس،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے واجد سے 520گرام چرس، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے وقاص سے 10لیٹر شراب،تھانہ مندرہ پولیس نے انیس سے 10لیٹر شراب،تھانہ صادق آباد پولیس نے نواز سے7لیٹر شراب،تھانہ نیوٹاؤن پولیس نے کاشف سے 5لیٹر شراب،شہباز سے 1پستول 30بور،تھانہ وارث خان پولیس نے ذیشان سے 5لیٹر شراب،تھانہ کہوٹہ پولیس نے عدنا ن سے1رائفل 44بور،تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے عمران سے 1خنجر برآمد کرلیا۔
۔۔۔۔۔
0 Comments