اسلام آباد
شہر اقتدار میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سےڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کا اہم اجلاس
اجلاس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبداللہ محمود نے کی،اجلاس میں حساس اداروں، رینجرز اور پولیس کے نمائندے شریک،اجلاس میں شہر بھر کی مجموعی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ،اجلاس میں ڈی چوک میں جاری غزہ بچاؤ مہم کے دھرنے پر تحفظات کا اظہار ،اس وقت شہر میں دفعہ 144 کا نفاذ ہے، اجلاس میں بریفنگ،شہر میں کسی بھی قسم کے اجتماع کی اجازت نہیں، بریفنگ
0 Comments