وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نادرا کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نادرا کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس



 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نادرا کے حوالے سے اہم  جائزہ اجلاس


نظام عدل نیوز 
سید ظاہر حسین کاظمی 
اجلاس میں نیشنل رجسٹریشن پالیسی  بنانے کا فیصلہ کیا گیا وزیر اعلی کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ اور شہریت کا مستند ہونا انتہائی اہمیت کا حامل ہے جسکے لیے اس پالیسی پر تمام صوبوں کا اتفاق رائے بھی حاصل کرنا ہو گا انکا کہنا تھا کہ یونین کونسل کو اس ضمن میں بنیاد کا درجہ حاصل ہے، نادرا کی یونین کونسلز تک رسائی اس سلسلے میں انتہائی ضروری ہےوزیر داخلہ محسن نقوی کا مذید کہنا تھا کہ  پالیسی سے شہریت کے انداراج کو شفاف اور فول پروف بنایا جائے گاجبکہ نئی پالیسی سے شہریت کے غیر قانونی اندراج کو بھی روکا جا سکے گا، جسکی وجہ سے غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جاری ہونے کا معاملہ سامنے آیا اجلاس کے دوران 
 چھ بڑے شہروں میں نادرا سنٹرز میں اضافے کے پلان کا  جائزہ لیا گیا اور کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد اور راولپنڈی کے علاوہ ملتان کو بھی اس پلان میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اس پلان کو حتمی شکل دے کر اگلے چند روز میں اس پر عملدرامد کا آغاز کیا جائے، تاکہ عوام کو غیر ضروری رش اور زحمت سے بچایا جاسکےجبکہ عوام کی سہولت کیلئے خدمت مراکز میں بھی نادرا کاونٹرز کا آغاز کیا جائے اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ وزیر داخلہ کے دوروں اور ان کے بعد کئے گئے اقدامات سے انتظار کا وقت 120 منٹ سے کم ہو کر 75 منٹ رہ گیا ہےوزیر داخلہ کی انتظار کے وقت کو مزید کم کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی گئی اجلاس میں کہا گیا کہ اس وقت نادرا کی رجسٹریشن کل آبادی کا 85 فیصد ہےگزشتہ روز وزیر داخلہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں  سیکریٹری داخلہ خرم علی آغا، چئیرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر  اور سینئر افسران کی شرکت

Post a Comment

0 Comments