آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر "نشہ اب نہیں "تحریک بھرپور جاری ہے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر "نشہ اب نہیں "تحریک بھرپور جاری ہے

نظام عدل نیوز 

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر "نشہ اب نہیں "تحریک بھرپور جاری ہے،

 گزشتہ ایک ہفتے کے دوران137منشیات فروش گرفتارکیے گرفتار ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات فروشی میں ملوث تھے ملزمان کے قبضے سے 09کلوگرام آئس،34کلوگرام ہیروئن،20کلو گرام چرس اور493لیٹرز شراب برآمد،شہریوں کی آگاہی کیلئے سوشل میڈیا پرخصوصی مہم بھی جاری ہےسوشل میڈیا پر 15لاکھ سے زائد شہریوں نے اس تحریک پر پسندیدگی کا اظہارکیاملزمان کیخلاف مختلف تھانہ جات میں 135مقدمات کے اندراج کو بھی یقینی بنایا گیاہے،نشہ اب نہیں ایک مہم نہیں بلکہ ایک تحریک ہے ،آئی جی اسلام آباد سید علی ناصررضوی جسکا مقصد ہمارا معاشرے سے منشیات کے تدارک کو یقینی بنانا اور ملزمان کی بیخ کنی کرنا ہےکسی بھی عناصر کو نوجوانوں کی زندگیوں سے کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے،آئی جی اسلام آباد،شہری کسی بھی ایمرجنسی کی اطلاع''پکار''15-یا "آئی سی ٹی "15-ایپ پرفوری دیں۔

Post a Comment

0 Comments