پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، پٹرول 15 روپے4 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا،نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔

وزیرِ اعظم محمد شہبازشریف کی طرف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتون کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیاگیا ہے۔

وزیرِ اعظم نے وزارتِ خزانہ کو ہدایات کر دیں کہ پیٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے کمی کی جائے۔

شہبازشریف نے کہا موجودہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی میں واضح کمی واقع ہوئی ہے اور معاشی استحکام آیا ہے.

Post a Comment

0 Comments