اسلام آباد ،ایف آئی اے میں بڑے پیمانے پر تبادلہ تقرریاں نوٹیفکیشن جاری

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،ایف آئی اے میں بڑے پیمانے پر تبادلہ تقرریاں نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ،ایف آئی اے میں بڑے پیمانے پر تبادلہ تقرریاں نوٹیفکیشن جاری 

اسلام آباد 
ظاہر حسین کاظمی 
نظام عدل نیوز 
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے میں بڑے پیمانے پر تبادلہ تقرریاں کردی گئیں گزشتہ روز  جاری ہونے والے نوٹیفیکشن کے مطابق ڈائریکٹر انویسٹیگیشن سید شاہد حسن کو ڈائریکٹر فیصل آباد زون تعینات کر دیا گیا جبکہ محمد عبدالقادر قمر کو ڈائریکٹر ایمیگریشن اسلام آباد سے ڈائریکٹر گجرانولہ زون تعینات کر دیا گیاہے اسی طرح ڈائریکٹر گجرانولہ زون ساجد اکرم چوہدری کو ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے محمد نعمان صدیقی کو ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون تعینات کر دیا گیازعیم اقبال سیخ ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون کو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے 

Post a Comment

0 Comments