آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے ویژن کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد سید علی رضا کی طرف سے نئے ایس ایچ اوز کی تعیناتی کی تیاریاں
نظام عدل نیوز
سید ظاہر حسین کاظمی
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے ویژن کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد سید علی رضا پہلی بار ایس ایچ آوز کی میرٹ پر تعیناتی (Right Person For The Right Job) کے لئے تجربہ کار اور پیشہ ور افسران کے انٹرویوز کا سلسلہ جاری ہے,ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ تمام ایس ایچ اوز کی تعیناتی میرٹ پر ہوگی، شہریوں کے جان ومال کی حفاظت اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے,
0 Comments