مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگنے کے واقعات ضلعی انتظامیہ اور سی ڈی اے انوئرنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی بڑی کاروائیمختلف پہاڑیوں پر آگ لگانے میں ملوث شخص گرفتارگرفتار شخص سے تحقیقات جاری

Breaking News

    Loading......

مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگنے کے واقعات ضلعی انتظامیہ اور سی ڈی اے انوئرنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی بڑی کاروائیمختلف پہاڑیوں پر آگ لگانے میں ملوث شخص گرفتارگرفتار شخص سے تحقیقات جاری

گرفتار شخص سے تحقیقات جاری 
مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگنے کے واقعات پر ضلعی انتظامیہ کا کامیاب آپریشن آگ لگانے میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے کاروائی ضلعی انتظامیہ اور سی ڈی اے انوئرنمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے مشترکہ طور پر کی کی گرفتار ملزم سے انکشاف ہوا ہے کہ وہ مختلف پہاڑیوں پر آگ لگانے میں ملوث ہے گرفتار شخص سے تحقیقات جاری نے اسکے ساتھ ملوث ملزمان کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا 

Post a Comment

0 Comments