نظام عدل نیوز
اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز F7/4 میں بچوں کیلئے ایک روزہ روڈسیفٹی ورک شاپ کا انعقاد کیا گیا منعقدہ ورک شاپ میں
250سے زائد بچوں نے شرکت کی اس موقع پر بچوں کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین کے متعلق آگاہی فراہم کی گئی منعقدہ اس تقریب میں ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک کی طرف سے بچوں کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین سے متعلق لیکچر دیا ایس ایس پی ٹریفک کا کہنا تھا کہ بچے قوم کے معمار ہیں انکو ہم اس قابل بنانا ہے کہ ملک کا ہر بچہ مستقبل میں اپنے ملک وقوم کی ترقی و خودمختاری کے لیے اپنا اہم کردار ادا کرسکیں
0 Comments