اسلام آباد/تحریک انصاف احتجاج کارکنوں کی گرفتاری کے لئے 7 ٹیمیں تشکیل دےدی گئیں

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد/تحریک انصاف احتجاج کارکنوں کی گرفتاری کے لئے 7 ٹیمیں تشکیل دےدی گئیں

اسلام آباد/تحریک انصاف احتجاج کارکنوں کی گرفتاری کے لئے 7 ٹیمیں تشکیل دےدی گئیں

نظام عدل نیوز 
اسلام آباد پولیس کی طرف سے  کارکنوں کی گرفتاری کے لئے 7 ٹیمیں تشکیل دےدی گئیں ہر ٹیم میں 15 سے 17 پولیس اہلکار و افسران کو شامل کیا گیا ہے۔یہ سات ٹیمیں اسلام آباد کے مختلف مقامات پر گرفتاریاں کریں گیں ہر ٹیم کا انچارج سب اسپکٹر رینک کا افسر ہو گاگرفتاری کے لئے تشکیل ٹیموں کی سربراہی ایس پی رینک کا افسر کرے گاگرفتاری کے لئے تشکیل دی گئی ٹیمیں آج رات سے کریک ڈاون شروع کریں گیں تھانوں کی مدد سے مقامی افراد کو گرفتار کیا جائے گی کل احتجاج کے لئے آنے والوں کو بھی یہی ٹیمیں گرفتار کریں گیں

Post a Comment

0 Comments