Breaking news
Government proposal to finalize the name of Yahya Afridi for the new Chief Justice of Pakistan
اسلام آباد
نظام عدل نیوز
جسٹس یحیٰی آفریدی نے ابتداہی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی گورنمٹ کالج لاہور سے گریجویشن کی جبکہ پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایم اے معاشایات کی ڈگری حاصل کی جسٹس یحیٰ آفریدی نے کامن ویلتھ اسکالرشپ پر جیسس کالج کیمبرج یونیورسٹی سے ایل ایل ایم کی ڈگری بھی حاصل کی جسٹس یحیٰ آفریدی نے 1990ء میں ہائیکورٹ کے وکیل کی حیثیت سے پریکٹس شروع کی
جسٹس یحییٰ آفریدی نے 2004ء میں سپریم کورٹ کے وکیل کے طور پر وکالت کا آغاز کیاجسٹس یحیٰ آفریدی نے خیبرپختونخوا کے لیے بطور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کی خدمات بھی سرانجام دیں
جسٹس یحیٰ آفریدی 2010ء میں پشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج مقرر ہوئے15 مارچ 2012ء کو مستقل جج مقرر کر دیا گیا30 دسمبر 2016ء کو جسٹس یحیٰ آفریدی نے پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے عہدہ کا حلف اٹھایا28 جون 2018ء کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج مقرر ہوئے
0 Comments