ےاین پی سی کے ممبران اور انکی فیملیز کی سہولت کیلئےنیشنل پریس کلب اسلام آباد میںفری ذیابیطس اسکریننگ کیمپ کا انعقاد

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ےاین پی سی کے ممبران اور انکی فیملیز کی سہولت کیلئےنیشنل پریس کلب اسلام آباد میںفری ذیابیطس اسکریننگ کیمپ کا انعقاد

اسلام آباد
نظام عدل نیوز 
سید ظاہر حسین کاظمی 
 ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل پریس کلب اور پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن(پیما) کے اشتراک سےاین پی سی کے ممبران اور انکی فیملیز کی سہولت کیلئےنیشنل پریس کلب اسلام آباد میںفری ذیابیطس اسکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ، کیمپ میں پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ، صدر اظہر جتوئی، آر آئی یو جے کے صدر طارق علی ورک، سینئر نائب صدر راجہ بشیر عثمانی، این پی سی کے نائب صدر سید ظفر ہاشمی،آر آئی یو جے کے سابق صدر عامر سجاد سید،این پی سی کے ممبر گورننگ باڈی، عامر رفیق بٹ، تنویر شہزاد سمیت سو سے زائد افراد نے اپنے ٹیسٹ کروائے۔

Post a Comment

0 Comments