راولپنڈی عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہا

فائل فوٹو


راولپنڈی 

نظام عدل نیوز

بانی پی ٹی آئی کی تھانہ نیو ٹاون میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تمام مقدموں میں ضمانت منظور  رہا کرنے کے عدالتی حکم کے بعد راولپنڈی کے ایک تھانے میں درج مقدمے میں دوبارہ گرفتاری ڈال دی گئی عمران خان کے خلاف  دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں جس میں ایس ایس پی انویسٹیگیشن کی سربراہی میں ٹیم بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کر رہی ہے بتایا جارہا ہے کہ راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں کل بانی پی ٹی آئی کا ریمانڈ حاصل کیا جائے گا درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی پر ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، جلاو گھیراو اور کار سرکار میں مداخلت کا الزام ہے


Post a Comment

0 Comments