نظام عدل نیوز
وفاقی دارالحکومت میں رات گئےپاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے آپریشن کیا گیا آپریشن کے دوران متعدد کارکنوں کی اموات اور زخمی ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے جبکہ متعدد افراد تاحال لاپتہ ہیں دوران احتجاج زخمی اور جاں بحق نوجوانوں کو قریبی ہسپتال پولی کلینک میں منتقل کیا گیاذرائع کے مطابق احتجاج کے دوران پولی کلینک ہسپتال لائے گئے زخمی اور جاں بحق ہونیوالے افراد کی فہرست جاری کردی
0 Comments