یونان کشتی حادثہ غفلت برتنے پر ایف آئی اے کے 2 افسران کو گرفتار کر لیا گیا کاروائی ایف آئی اے کمپوزٹ فیصل آباد سرکل نے کی یونان کشتی حادثے میں ملوث 3 انسانی سمگلروں کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
نظام عدل نیوز
تفصیلات کے مطابق یونان کشتی حادثہ غفلت برتنے پر ایف آئی اے کے 2 افسران کو گرفتار کر لیا گیا کاروائی ایف آئی اے کمپوزٹ فیصل آباد سرکل نے کی یونان کشتی حادثے میں ملوث 3 انسانی سمگلروں کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا ہے گرفتار ملزمان میں ایف آئی اے کے انسپیکٹر زبیر اشرف اور سب انسپیکٹر شاہد عمران شامل ایف آئی اے,گرفتار ملزمان فیصل آباد ائرپورٹ پر بطور شفٹ انچارج تعینات تھے,گرفتار ملزمان نے دوران ڈیوٹی مسافروں کی اسکیریننگ کے عمل میں غفلت اور لاپروائی کا مظاہرہ کیا ایف آئی اے ,یونان کشتی حادثے میں 18 متاثرین نے فیصل آباد ائرپورٹ سے بیرون ملک سفر کیا تھا۔17 متاثرین کو یونان کشتی حادثے میں ریسکیو کر لیا گیا تھا جبکہ سفیان نامی متاثرہ شہری کی کشتی حادثے میں موت واقع ہوئی۔ایف آئی اے ,متاثرین سے عبدالروف نامی ایجنٹ نے یونان جانے کے لئے بھاری رقوم وصول کی,مقدمے میں عبدالروف، عباس ذوالفقار اور قمر الزمان نامی انسانی سمگلرز نامزدایف آئی اے ,ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیاانسانی سمگلروں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ایف آئی اے ,ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا
0 Comments