اسد قیصر اور محمود اچکزئی پر فائرنگ
فائل فوٹو
تفصیلات کے مطابق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اسدقیصر اور محمود اچکزئی ایک ہی گاڑی میں کرم کے حالات پر کوہاٹ میں امن جرگے میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ نامعلوم ملزمان کی جانب سے اسدقیصر اور محمود اچکزئی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تاہم دونوں اس حملے میں محفوظ رہے
0 Comments