اسلام آباد ائیر پورٹ پر بم کی اطلاع
ذرائع کے مطابق اسلام آباد ائیرپورٹ پر فلائی جناح کی فلائٹ میں بم کی کال پر جہاز کو پرواز کرنے سے روک لیا گیا ذرائع نے بتایا ہے کہ کہ نامعلوم افراد کی طرف سے کال کر کے بم بارے خبر دار کیا گیا دوسری جانب بم کی کال کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جہاز میں ڈپٹی سپیکر اور ارکان اسمبلی سمیت 150 مسافروں نے کراچی جانا تھا
0 Comments