وزارت داخلہ کی ملک بھر میں کالعدم تنظیموں انتہا پسند عناصر کےخلاف کاروائیوں کی رپورٹ تیار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وزارت داخلہ کی ملک بھر میں کالعدم تنظیموں انتہا پسند عناصر کےخلاف کاروائیوں کی رپورٹ تیار

وزارت داخلہ کی ملک بھر میں کالعدم تنظیموں انتہا پسند عناصر کےخلاف کاروائیوں کی رپورٹ تیار 

نظام عدل نیوز 
وزرات داخلہ کی طرف سے قومی اسمبلی میں پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق سال 2024 کہ پہلے دس ماہ میں دہشت گردی کے خلاف مجموعی طور پر 12801 انٹیلیجنس آپریشنز کیے گئےجبکہ  دہشتگری کےخلاف کاروائیوں میں 341 دہشت گرد ہلاک ہوئے  10 ماہ کے دوران چار دہشت گرد تنظیموں میں زینبیون برگیڈ فلافض گل بہادر گروپ پشتون تحفظ مومنٹ بھی شامل ہیں وزارت داخلہ رپورٹ کی طرف سے رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک میں کالعدم تنظیموں کی کل تعداد اب 82 ہو گئی ہےجبکہ دہشتگردی میں اکتوبر 2024 تک 800 افراد گرفتار بھی کیا جاچکا ہے  پنجاب سے 400 خیبر پختونخوا میں 203 بلوچستان سے 173 افراد کو گرفتار کیا گیا اسی طرح سندھ سے 21 اور گلگت بلتستان میں تین افراد کو نہ صرف  گرفتار کیا گیا بلکہ صوبائی اور علاقائی سی ٹی ڈیز نے مارچ 2024 تک 2350 کاؤنٹر فائننسنگ اف ٹیررزم کے مقدمات بھی  درج کیے گئے ہیں رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردی میں مالی معاونت کے مقدمات میں 2466 افراد کو گرفتار کیا گیا جس کے نتیجے میں،افراد کو گرفتار کیا گیا 526 کو سزا سنائی گئی رپورٹ کے مطابق فورسز نے دہشتگردوں سے منسلک 5 سو 81 ملین روپے کی مجموعی رقم کی بھی وصولی کی گئی ہے 





Post a Comment

0 Comments