نظام عدل نیوز
اسلام آباد
20-12-2024
منعقدہ تقریب میں ڈی آئی جی سیکورٹی ڈویژن و ہیڈکوارٹر اسلام آباد جواد طارق اور ایس ایس پی سیکورٹی کیپٹن (ر) سید زیشان حیدر نے تقریب میں شرکت کی۔ تمام مسیحی سٹاف کو تحائف پیش کیے گئےاس موقع پر ڈی آئی جی سیکورٹی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا یہ موقع محبت بھائی چارے اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتا ہے، مسیحی سٹاف ہمارا فخر ہیں۔ تقریب کے اختتام پر ڈی آئی جی اسلام آباد نے سٹاف کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے خصوصی چھٹیوں کا اعلان بھی کیا۔
0 Comments