اسلام آباد
ظاہر حسین کاظمی
نظام عدل نیوز
بحریہ ٹاون سفاری ہسپتال پاکستان سمیت دنیا بھر کے مریضوں کیلئے مسیحا بن گیابیرون ممالک ویسٹ افریقہ سے بھی کئی مریض سفاری ہسپتال بحریہ ٹاون میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کی سہولیات سے مستفید ہوچکے ہیں بحریہ ٹاون سفاری ہسپتال،جنوبی ایشیا بھر سے آنے والے مریضوں کیلئے امید کی کرن بن گیا،تیمبورا کورگا سابق پولیس آفیسر سٹیٹ آف ویسٹ افریقہ کا بحریہ ٹاون سفاری ہسپتال میں کامیاب گڈنی ٹرانسپلانٹ کردیاگیا ، تیمبورا کورگا سابق پولیس آفیسر سٹیٹ آف ویسٹ افریقہ کا بحریہ ٹاون سفاری ہسپتال میں جنرل ارشد ، انچارچ نیفرالوجیسٹ ڈاکٹر نوید سرور، ٹرانسپلانٹ کو آرڈ ی نیٹر منور حسین نے کامیاب ٹرانسپلانٹ کیا، اس وقت بھی جنوبی افریقہ سے مریض سفاری ہستال میں آرہے ہیں ، انچارچ نیفرالوجیسٹ ڈاکٹر نوید سرور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ماہ 1400 مریضوں کے ڈئیلائسزکیے گئے ہیں،اس کے ساتھ ساتھ اب بلیڈمیچنگ کا تجربہ بھی کیا کہ اگر بلیڈ میچنگ کے بغیر بھی ٹرانسپلانٹ کیا جائے تو ممکن ہے یا نہیں۔ یہ تجربہ کامیاب رہا اب بغیر بلیڈ میچنگ فیملی ممبر کی موجودگی میں ٹرانسپلانٹ کیا جارہاہے۔گزشتہ ماہ ڈا ئیلائسز 1400 مریضوں کے ماہ ڈا ئیلائسز کیے گئے ہیں ،اس وقت 80 کے قریب ریگولر مریضوں کے روزانہ ڈائیلائسز کیے جارہے ہیں جن کے تمام تراخراجات بحریہ ٹاون برداشت کررہا ہے، چیئرمین بحریہ ٹاون ملک ریاض کی جانب سے مریضوں اور ان کے لواحقین کو ہرممکن تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، تیمبورا کورگا سابق پولیس آفیسر سٹیٹ آف ویسٹ افریقہ نے کہا کہ پاکستان میں ایسے جدید علاج اور سہولیات کبھی ہمارے گمان میں بھی نہیں تھا،بحریہ ٹاون کے چیئرمین ملک ریاض اور ان کی پوری ٹیم خراج تحسین کی مستحق ہے جنہوں نے میں بہترین علاج معالجہ اور سہولیات فراہم کیں اور ہمارے اخراجات برداشت کیے
0 Comments