اسلام آباد
نظام عدل نیوز
ظاہر حسین کاظمی
اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی کا کیس میں الیکشن کمیشن نے محفوط فیصلہ سنا دیا ن لیگ کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے پی ٹی آئی کا موقف مسترد کر دیا گیاجسٹس ر یٹائرڈ عبدالشکور پراچہ الیکشن ٹربیونل اسلام آباد مقرر،الیکشن کمیشن نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی جگہ جسٹس ر عبدالشکور پراچہ کو الیکشن ٹربیونل بنایا تھا،الیکشن کمیشن کے فیصلہ کو پی ٹی آئی امیدواروں نے چیلنج کیا تھا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کرکے ریمانڈ بیک کیا تھا،الیکشن کمیشن میں ن لیگی ایم این ایز نے درخواست دائر کی تھی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاملہ الیکشن کمیشن کو ریمانڈ بیک کیا تھا،مسلم لیگ ن کے تینوں ایم این ایز نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو ہٹانے کی درخواست دی تھیالیکشن کمیشن نے فیصلہ 24 اکتوبر کو محفوظ کیا تھا
0 Comments