اسلام آبادایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ائرپورٹ پر کاروائی جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام ملزم گرفتار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آبادایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ائرپورٹ پر کاروائی جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام ملزم گرفتار

اسلام آباد 
نظام عدل نیوز 
اسلام آبادایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ائرپورٹ پر کاروائی جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام ملزم گرفتار 

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق پولینڈ جانے والے 2 مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیاگرفتار ملزمان کی شناخت واجد علی اور عرفان خان کے نام سے ہوئی ملزمان کا تعلق اسلام آباد اور راولپنڈی سے ہے۔گرفتار ملزمان فلائٹ نمبر QR633  کے ذریعے پولینڈ جا رہے تھے ملزمان کے پاسپورٹ پر پولینڈ کے جعلی ویزے لگے ہوئے تھے۔سکینڈ لائن آفس کی فرانزک رپورٹ کے مطابق ویزوں میں کسی قسم کی سکیورٹی خصوصیات موجود نہ تھیں۔ملزمان کو گرفتار کر کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد منتقل کر دیا گیا مزید تفتیش جاری ہے

Post a Comment

0 Comments