بجلی ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10سے 12 روپے فی لیٹر کمی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

بجلی ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10سے 12 روپے فی لیٹر کمی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10سے 12 روپے فی لیٹر کمی 

نظام عدل نیوز 
15اپریل 2025
تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10سے 12روپے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے قوی امکان ہے پٹرولیم کی قیمتوں کے بجائے  بجلی کی  مزید 8 روپے فی یونٹ سستی ہوسکتی ہے تجویزی سمری بھجیوا دی گئی ہے فیصلہ بھی آج متوقع ہے

Post a Comment

0 Comments